WhatsApp Image 2018-03-15 at 16.01.19

تیزاب گردی کے شکار بچوں کے لیے گورنر ہاؤس پنجاب میں منعقدہ تقریب میں پی ایف یو سی کی شرکت

WhatsApp Image 2018-03-15 at 16.01.13

 

گورنر ہاؤس پنجاب میں  تیزاب گردی کا شکار ہونے والے بچوں  کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پروگرام تیزاب گردی کے شکار بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سمائل اگین نے منعقد کروایا جس میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی قیادت میں واک گئی۔ پی ایف یو سی کی  فیڈرل باڈی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جس مین صدر پی ایف یو سی راجہ وحید احمد، ایڈشینل سیکرٹری اظہر تھراج، صدر ویمن ونگ ڈاکٹر عارفہ صبح خان، شہزاد روشن گیلانی، ابوبکر شیخ اور حافظ محمد زاہد نے شرکت کی۔  پی ایف یو سی اراکین نے تیزاب گردی  کے شکار بچوں کے حقوق کے لیے  اپنے قلم کو بلند کرنے کا ارادہ کیا اور اس درندگی پر بھرپور مذمت کی۔

WhatsApp Image 2018-03-15 at 16.01.16

 

About Shahid yousaf

Shahid Yousuf Khan is urdu Columnist and Social Media blogger. Now He is working in PFUC as Senior Vice President Punjab.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

14 + 15 =

Our weather forecast is from Wunderground for WordPress

WpCoderX