notification

صدر پی ایف یو سی دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ

download

نوجوان قلمکاروں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر فرخ شہباز وڑائچ سعودی عرب کے دورہ کیلئے روانہ ہوگئے ۔ اپنے دورہ کے دوران وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے علاوہ پی ایف یو سی کے پاکستانی نژاد ممبران اور سعودیہ عرب کے مختلف سیاسی و سماجی راہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے ، جن میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ امور تعاون کے امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔ فرخ شہباز وڑائچ کا دورہ 14 روز پر مشتمل ہوگا جس کے بعد وہ پاکستان لوٹ آئیں گے ۔

About tahir durrani

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

2 × four =

The forecast for Lahore , Pakistan by Wordpress Weather

WpCoderX