IMG_2471

پی ایف یو سی وفد کا وزیر اعلیٰ شکایات سیل کا دورہ

IMG_2471
شکایات سیل انچارج میاں شہباز غوث کی وفد کوتفصیلی بریفنگ
پی ایف یوسی وفدنے شکایات سیل کی بہتری کے لیے تجاویزدیں
IMG_2480
(پ ر)نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ’’پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ‘‘ (پی ایف یو سی) کے وفدنے چیئرمین پی ایف یو سی شہزاد چوہدری کی قیادت میں وزیراعلیٰ شکایات سیل کا دورہ کیا۔اس موقع پر مشیروزیراعلیٰ پنجاب اور شکایات سیل کے انچارج میاں شہباز غوث نے کسی بھی کوشکایت درج ہونے سے لے کر اس کے حل ہونے تک کے تمام مراحل پر تفصیلی اور سیر حاصل بریفنگ دی۔ ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے بتایا کہ سب سے زیادہ شکایات محکمہ پولیس کے حوالے سے موصول ہوتی ہیں۔آخر میں پی ایف یوسی وفد نے شکایات سیل کے نظام کی بہتری کے لیے تجاویز دیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

nine − 4 =

The forecast for Lahore , Pakistan by Wunderground for WordPress

WpCoderX