PFUC Condemns Terrorsit Attack

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی حملہ: پی ایف یو سی کی مذمت

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی حملہ: پی ایف یو سی کی مذمت

دشمن نے ایک مرتبہ پھر تعلیم پر وار کیا ہے۔

۔دہشتگردی اور انتہاپسندی کا آسیب قابو کرنا ترجیحی چیلنج بن چکا۔۔ صدر پی ایف یو سی

شہید طلبہ نے لہو کی آبیاری سے وطن کو سیراب کیا ہے۔

مشکل کی اس گھڑی میں طلباء اور والدین کے ساتھ کھڑے ہیں

سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں پر پورا اعتماد ہے. دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے. فرخ شہباز وڑائچ

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

20 + 13 =

Weather forecast by WP Wunderground & Denver Snow Service

WpCoderX