membership-small.fab8b70a9566

New Membership for 2018

کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کی ممبر شپ کا آغاز ہوچکا ہے
اگر آپ کسی اخبار، ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر کالم، مضامین، فیچرز لکھتے ہیں تو پاکستان فیدرل یونین آف کالمسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
تعلیمی اداروں کے نوجوان لکھاری بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ممبرشپ حاصل کرنے کی اہلیت اور طریقہ کار ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں۔
آن لائن ممبر شپ یا ممبر شپ فارم
سے ڈاؤن لوڈ کرکے ہمیں بھجوا سکتے ہیں۔
ممبرشپ کا آغاز آج یکم مارچ سے شروع ہوگا جبکہ پی ایف یو سی پریس کارڈز مارچ کے اختتام تک ممبرز کو ارسال کر دیے جائیں گے۔
نئے لوگوں کے لیے ممبرشپ فیس ایک ہزار روپے ہے جبکہ پی ایف یو سی کے ممبرز نئے کارڈ کی مد میں پانچ سو روپے فیس ادا کریں گے۔
تعلیمی اداروں سے منسلک طلباء و طالبات کے لیے ممبرشپ فیس پانچ سو روپے ہے۔
لکھاری حضرات پی ایف یو سی کا حصہ بن کر اپنا مستقبل محفوط کر سکتے ہیں۔
ممبرز کے لیے تربیتی ورکشاپس کا اہتمام، معروف صحافیوں سے نشستیں، تعلیمی اداروں میں رعایتی پیکجز، علاج کے لیے امداد کی فراہمی اور ملک کے معروف ہسپتالوں میں علاج پر رعایت، اور بطور ایک ذمہ دار صحافی کی پہچان آپ کی شناخت۔
مزید راہنمائی کے لیے

رضوان اللہ خان جنرل سیکرٹری
03217209332
اختر ایوب خان سینئر نائب صدر
03113305772
اظہر تھراج جوائنٹ سیکرٹری
03004215614
علی زوہیب فنانس سیکرٹری
For easy paisa.
Ali Zohaib
35401-0433402-1
0301.4244205

Account
Title. Ali Zohaib
Act no. 215370099
Brnch code. 0347

UBL Davis road LHR.

About Shahid yousaf

Shahid Yousuf Khan is urdu Columnist and Social Media blogger. Now He is working in PFUC as Senior Vice President Punjab.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

four × 3 =

Weather forecast by WP Wunderground & Denver Snow Service

WpCoderX