WhatsApp Image 2018-03-07 at 17.08.08

پی ایف یو سی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم اور یونیورستی آف سنٹرل پنجاب کے اشتراک سے یو سی پی کیمپس میں خواتین کے عالمی دن کے ھوالے سے کامیاب پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں یونویرسٹی انتطامیہ سمیت مختکف سییاسی و سماجی شخصیات نے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس پروگرام میں سابق گورنر پنجاب چودھری غلام سرور سینئر صحافی و کالم نگار جناب مجیب الرحمٰن شامی مہمان خصوصی تھے۔

WhatsApp Image 2018-03-07 at 17.39.55

پروگرام کا انعقاد پی ایف یو سی  کواتین وِنگ کی چئیرمین ڈاکٹر عارفہ صبح خان نے کیا۔ اس پروگرام میں صدر پی ایف یو سی راجہ وحید احمد سمیت دیگر تمام پی ایف یو سی باڈی اراکین نے شرکت کی ۔ پروگرام کے اختتام پر مہمانان کو خصوصی شیلڈ دی گئیں۔ مجیب الرحمٰن شامی  و دیگر مہمانوں نے پی ایف یو سی کی انتطامیہ کو کامیاب پروگرام کرانے پر مبارکباد پیش کی۔

WhatsApp Image 2018-03-07 at 17.03.09

About Shahid yousaf

Shahid Yousuf Khan is urdu Columnist and Social Media blogger. Now He is working in PFUC as Senior Vice President Punjab.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

one × 1 =

The forecast for Lahore , Pakistan by Wordpress Weather

WpCoderX