Entries by PFUC

پاکستان نے سال 2025 اور 2026 میں جہاں بہت سی کامیابیاں حاصل کی سفارتی پوزیشن بہت پیچیدہ رہی علاقائی چیلنجز کا بھی سامنا رہا۔

تحریر: مہوش فضل جٹ عالمی  سطح پر پاکستان 2025-2026 کے لیے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے، جو عالمی سطح پر اس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی علامت ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان 2026 سے تین سال کے لیے انسانی حقوق کونسل کا ممبر بھی منتخب ہو چکا ہے۔ دسمبر […]